the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کا آغاز 5دسمبر سے ہوگا ۔تاہم اس مرتبہ اجلاس حیدرآباد میں نہیں بلکہ ضلع گنٹور میں واقع آچاریہ ناگارجنا یونیورسٹی میں ہوگا۔ چنانچہ ذرائع کے مطابق آندھرا پردیش حکومت



نے اپنی ہی ریاست میں اجلاس کے انعقاد کے مقصد سے یہ تازہ فیصلہ کی ہے۔ اسپیکر اسمبلی آندھرا پردیش کوڑیلا شوا پرساد نے میڈیا کو بتایا کہ گنٹور میں اجلاس کے انعقاد کے لئے آمد و رفت اور سکیورٹی کے معاملہ میں کسی قسم کے خوف کی ضرورت نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.